07:25 pm
پاکستان کے اہم شہر میں21سالہ لڑکے اور 19سالہ لڑکی کی محبت کا افسوناک انجام ، تفصیلات لنک میں

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں21سالہ لڑکے اور 19سالہ لڑکی کی محبت کا افسوناک انجام۔۔۔۔گجرات میں ایک دل دہلا دینے والا واقع پیش آیا ہے جس میں ایک لڑکے اور لڑکی کو قتل کر کے نہر میں پھینک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 22 سالہ لڑکا اور 19 سالہ لڑکی ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے، ممکنہ طور پر دونوں کو خاندان میں سے کسی نے قتل کیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا تھا کہ 22 سالہ نوجوان کے جسم کے اعضا کاٹنے کے بعد اسے نہر میں پھینکا گیا، پولیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا۔
حیران کن طور پر اس دردناک واقع کا ابھی تک مقدمہ درج نہیں ہو سکا جس کے بعد کئی سوالات جنم لے
رہے ہیں۔ مزید بتایا گیا ہے کہ قتل ہونے والے لڑکے اور لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے، لیکن اس کے بعد بھی ابھی تک پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس موقع پر لڑکی کے گھر والوں کی جانب سے بیان جمع کروایا گیا ہے کہ ان کی بیٹی ذہنی مریض ہے اور ممکنہ طور پر اس نے خودکشی کر لی ہے۔قتل کرنے سے پہلے لڑکے پر ہونے والے ظلم کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس کا کان، ناک اور زبان کاٹ دی گئی تھی جس کے بعد اس کے سینے پر 3 گولیاں ماری گئی تھیں، لڑکے کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے چینل 24 کی رپورٹ کے مطابق لڑکا اور لڑکی نے قتل ہونے سے قبل ٹیلیفون پر ایک دوسرے سے رابطہ کیا تھا جس کے بعد وہ کچھ دن بعد شادی کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ تاہم ٹیلیفون رابطے کے کچھ دیر بعد ہی دونوں کو ظالمانہ طریقے سے قتل کر پھینک کر نہر میں پھینک دیا گیا۔ اس واقعے میں ممکنہ طور پر لڑکا یا لڑکی کے گھر والے ان کے اس تعلق سے ناخوش تھے جس کی وجہ سے ان دونوں نوجوانوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے، تاہم ابھی تک پولیس کی جانب سے کسی قسم کی کارروائی کا آغاز نہیں کیا گیا جبکہ لڑکے کے گھر والوں کی جانب سے مقدمہ درج کرنے پر زور دیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی