07:26 pm
عید کے بعد پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری ملنے والی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عید کے بعد پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری ملنے والی ہے ۔۔۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے عید کے بعد سیاحتی مقامات کھولنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4 ماہ قبل کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر کے سیاحتی مقامات کو بند کر دیا گیا تھا۔ لیکن اب خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے ان کو کھولنے پر غور شرور کر
دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کے پی کے کے وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ عیدالاضحی کے بعد وفاق سے مشاورت کرکے سیاحت کا شعبہ کھولنے کیلئے کام جاری ہے، مشکل صورتحال کے باوجود صوبے میں ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ بات کرتے ہوئے ان کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے ،معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے ایک جامع حکمت عملی کے تحت نتیجہ خیز اقدامات اُٹھارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی