07:28 pm
 اگر عثمان بزدار وزیر اعلیٰ نہیں رہے تو آپ بھی وزیر اعظم نہیں رہیں گے،

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر عثمان بزدار وزیر اعلیٰ نہیں رہے تو آپ بھی وزیر اعظم نہیں رہیں گے، عمران خان عثمان بزدار کو تبدیل کیوں نہیں کر رپا رہے؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا ۔۔۔ گزشتہ کچھ روز سے میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ وزیر اعلی پنجاب کو وزارت اعلی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔آج وزیراعظم عمران خان نے لاہور کا اہم دورہ کیا تو تمام قیاس آرائیوں نے دم توڑ دیا۔وزیر اعظم نے وزیر اعلی پنجاب اور پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کھل کر کام کریں۔ اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا 
کہنا ہے کہ کچھ دنوں سے یہ باتیں ہو رہی تھیں کہ عثمان بزدار کے خلاف ثبوت موجود ہیں۔کچھ لوگوں نے وزیراعظم کو کہا کہ عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کے بعد بھی حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔لیکن ہمارے ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب جسکی وجہ سے وزیر اعلی بنے ہیں انہوں نے ضد کی ہے کہ عثمان بزدار ہی وزیر اعلی رہیں گے۔ ہماری اطلاع کے مطابق جب وزیر اعظم بلوچستان کا دورہ کرنے گئے تھے جنہوں نے انہیں وزیراعظم بنایا انہوں نے کہا کہ اگر عثمان بزدار وزیراعلی نہیں رہیں گے تو آپ بھی وزیراعظم نہیں رہیں گے۔جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چاہے جتنے مرضی ادارے ان کے خلاف باتیں کر لیں جب تک وزیراعظم عمران خان ہیں تب تک عثمان بزدار وزیراعلی رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں