08:20 pm
سعودی سپریم کورٹ نے 20جولائی کو عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کر ڈالی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے 20جولائی کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کر ڈالی۔ سعودی ماہرین فلکیات پہلے ہی پیشگوئی کر چکے ہیں کہ عید الاضحی 31جولائی کو ہوگی لیکن اب سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ خود 20جولائی کو ذوالحج کا چاند دیکھیں اور چاند نظر آنے کی صورت میں
قریبی عدالت میں جا کر گواہی دے دیں۔ہفتے کے روز جاری اعلان میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ پیر 20 جولائی کو ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے۔ اگر کسی شہری کو چاند نظر آئے تو وہ قریبی عدالت میں اپنی گواہی درج کرائے۔ دوسری جانب سعودی ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے اس بار عید الاضحی 31 جولائی 2020ء کو ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 