09:26 pm
ملک بھر سے تاجران وزیراعظم ہائوس کا گھیرائو کرنے کےلئے اسلام آباد پہنچنا شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کےلیے ایک نئی پریشان آن کھڑی ہوئی ہے۔ ملکی تاجروں کی سب سے بڑی تنظیم آل پاکستان انجمن تاجران کے رہنما اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے۔ اور وزیراعظم ہائوس کا گھیرائو کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس نے تاجروں کو وزیراعظم ہاؤس کی جانب جانے سے روکنے کے لئے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ہارن بجاؤحکمران جگاؤ کے سلسلے میں ملک بھر سے تاجر وزیراعظم ہاؤس کے سامنے ہارن بجا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ احتجاج کی کال انجمن تاجران
پاکستان کے صدر اجمل بلوچ نے دی تھی بلوچستان،سندھ، خیبر پختون خواہ، پنجاب،آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک بھر سے تاجر زیرو پوائنٹ اسلام آباد پہنچ گئے۔ تاجر رہنماؤں نے کہاکہ احتجاج کا مقصد صرف اور صرف تاجر کو بچانا ہے۔حکومت عید سے قبل دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا چاہتی ہے،جو ہمیں کسی صورت بھی قبول نہیں کریں گے تاجر رہنما شاہد غفور پراچہ کے مطابق حکومت فوری طور پر کاروبار اوقات سات بجے کی بجائے دس بجے تک بڑھانے کا اعلان کرے جبکہ ہفتہ میں صرف ایک دن کی چھٹی ہونی چاہئے

تازہ ترین خبریں

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا

 الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

 وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لعل میں جرات ہے ؟فوادچوہدری

پنجاب میں شدید دھند،موٹروےکچھ گھنٹوں کیلئے بند

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوہوگا

طویل بندش کےبعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

شیخوپورہ: اجتماعی زیادتی کے 2 مفرور ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک