10:16 pm
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے خود مستعفی ہو جانے کا امکان،خبر نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینئر تجزیہ کار داکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے وزیراعلیٰ عثمان بزدار خود استعفیٰ دے دیں،عمران خان بس ایسے ہی فائرفائٹنگ کررہے ہیں کہ عثمان بزدار کو ہٹایا نہیں جارہا، لیکن اچانک پتا چلے گا کہ وہ خود ہی مستعفی ہوگئے ہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مشورے باربار نہیں دیے جاتے، ان کو دہرایا جائے تو بڑا عجیب لگتا ہے۔عمران خان عثمان بزدار کے حوالے سے ایسے
ہی فائر فائٹنگ کر رہے ہیں، فائر فائٹنگ سے مراد ایک جگہ آگ لگ گئی، اس کو بجھانے پہنچ گئے،کے ا لیکٹرک، کچھ لوگ ناراض ہوگئے، تاجربرادری،ایک اسکینڈل، دوسرا، تیسرا اور فائلیں بھرتی جارہی ہیں۔ معاونین خصوصی ، جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس یہ سب فائر فائٹنگ ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ عمران خان کہتے عثمان بزدار کو نہیں ہٹایا جار ہاہے، اب پتا چلے کہ وہ خود ہی مستعفی ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد