10:34 pm
عید سےپہلے شاپنگ مالک بند کرنے کی تیارں، حکومت کیا کرنےوالی ہے ،عوام کیلئے بڑا دھچکا

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عید الاضحی سے چند روز قبل بازار وںاور شاپنگ مالز بند کرنے کی تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کر دی ۔ رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے عید الفطر پر خریداری کی اجازت کے دوران کوروناوائرس سے بچائو کے ایس و پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافے کو پیش نظر رکھتے ہوئے عید الاضحی سے چار سے پانچ روز قبل تمام بازار وںاور شاپنگ مالز
کو بند رکھنے کی تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کر دی اور وفاقی حکومت کی حتمی منظوری کے بعد کسی بھی فیصلے کے حوالے سے باضابطہ اعلان کیا جائے گا ۔دوسری آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پنجاب حکومت کی مجوزہ تجویز کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر طبقے کی معاشی طو پر پہلے ہی کمر ٹوٹ چکی ہے اور عید الاضحی سے قبل بازاروںکو بند کرنے کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے ۔ انہوںنے کہا کہ تمام مارکیٹوں کے تاجر حکومت کے ساتھ طے شدہ ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کررہے ہیں اس لئے عید الاضحی سے چار سے پانچ روزقبل بازاروںاور شاپنگ مالز کو بند کرنے کا فیصلہ کسی طرح بھی قابل قبول نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیں مجبور نہ کرے کہ ہم کاروبار بند کر کے چابیاں حکومت کے ہاتھ میں تھمانے پر مجبور ہوجائیں اور اس کے بعد حالات کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہو گی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی مزدوروں کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ بلاول بھٹو 

 محکموں کی ملی بھگت سے رفاعی پلاٹوں کو رہائشی مقصدکیلئےاستعمال کیاجاتا رہا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی