10:18 am
چترال میں گلیشیئر پھٹ گیا، پاور پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ، منصوبہ فوری بند

چترال میں گلیشیئر پھٹ گیا، پاور پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ، منصوبہ فوری بند

10:18 am



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چترال میں گلیشیئر پھٹ گیا، پاور پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ، منصوبہ فوری بند ، شدید سیلاب کے باعث پل اور سڑکیں بہہ گئیں، ایمرجنسی نافذ۔۔۔ چترال میں گلیشیئر پھٹ گیا، گولن گول پاور پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات، منصوبے کو فوری بند کر دیا گیا، گولن وادی میں شدید سیلاب کے باعث پل اور سڑکیں بہہ گئیں، علاقے میں گلیشیئر پھٹنے سے شدید سیلاب کے باعث ایمرجنسی نافذ ہے۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ چترال کے وادی گولن گول میں گلشیئر پھٹنے سے سیلاب نے تباہی مچا دی۔
اطلاعات ملی ہیں کہ چترال میں واقع گولن گول ہائیڈل پاور پلانٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے جس کے بعد پاور پلانٹ کو  ہنگامی طور پر بند کرنا پڑا۔ بتایا گیا ہے کہ 13 کی صبح کو چترال شہر سے تقریباً 80کلومیٹر دور گولن ویلی میں واقع گلیشیئر اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں سیلاب کا ایک بہت بڑا ریلا نیچے 
گولین گائوں کی طرف آگیا ۔ سیلاب نے تقریباً 18مکانات، کھڑی فصلوں ،باغات پینے کے پانی کے پائپ لائن اور تین مقامات پر پلوں کو بہا کر لے گیا ۔ سیلاب سے 108میگاواٹ گولن گول پاور ہائوس کے ہیڈ کو شدید نقصان پہنچا اور بجلی کی پیداوار بند کر دی گئی۔ سیلاب کے نتیجے میں بہہ جانے والی رابطہ پلوں کی وجہ سے پانچ سو گھرانوں پر مشتمل علاقے کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ متاثریں سیلاب کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور لوگوں کو خوراک اور پینے کے صاف پانی کا شدید مسلہ درپیش ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے مزید گلیشیئر پھٹنے کے خطرہ کے پیشنگوئی کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام لوگوں کو گولین گول کے نشیبی مقامات سے دور رہنے کی سختی سے ہدایت کر دی ہے۔ جبکہ واپڈا حکام نے گولن گول پاور پلانٹ کر بند کر دیے جانے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ اس تمام صورتحال میں وزیراعلیٰ خیبرپختوںخواہ ہنگامی ریسکیو اقدامات کرنے کی ہدایت کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ کا واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو