10:20 am
تمام پاکستانی ہو جائیں تیار ، وزری اعظم عمران خان نے انتخابات کی تیاری کی ہدایت دیدی ،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تمام پاکستانی ہو جائیں تیار ، وزری اعظم عمران خان نے انتخابات کی تیاری کی ہدایت دیدی ، انتخابات کب ہونے والے ہیں ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت کردی، وزیراعظم نے پنجاب کی بیوروکریسی کو ارکان اسمبلی کے مسائل حل کرنے کی ہدایت بھی کی، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ارکان اسمبلی کے میرٹ پر تمام جائزکام کیے جائیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی،ملاقات میں چیف سیکرٹری پنجاب اورآئی جی پنجاب
پولیس بھی شریک تھے۔ اراکین اسمبلی نے وزیراعظم کے سامنے اپنے حلقوں کے مسائل رکھے،جس پر وزیراعظم نے کہا کہ ارکان اسمبلی کے تمام مسائل حل کیے جائیں گے۔وزیراعظم نے چیف سیکرٹری پنجاب اورآئی جی پنجاب پولیس کو ہدایت کی کہ اراکین اسمبلی کے میرٹ پر کام کیے جائیں۔ ارکان اسمبلی کے جائز مسائل کو فوری حل کیا جائے۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مزید برآں وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پورے اعتماد کے ساتھ کھل کر کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے درمیان لاہور میں ملاقات ہوئی۔ جس میں وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 