10:23 am
اپنے اپنے گھروں کی چھتیں ٹھیک کروالیں ،آج پاکستان میں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی مگر کہاں کہاں ، جانیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اپنے اپنے گھروں کی چھتیں ٹھیک کروالیں ،آج پاکستان میں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی مگر کہاں کہاں ۔۔۔۔ ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش
کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔سب سے زیادہ بارش سندھ میں کراچی ( فیصل بیس 64، صدر52،گلشن حدید 44، لانڈھی 40، کیماڑی 38، ایم ۔او۔ایس 28، میٹ آبزرویٹری 24، یونیورسٹی روڈ 16، جناح ٹرمینل 15،ناظم آباد09،مسرور06، نارتھ کراچی ٹریس)، ٹھٹھہ 34 ، دادو 20، سکرنڈ 10، حیدرآباد 06، خیبرپختونخوا میں پٹن 09،کالام 04، میر کھنی 03 اور دروش کے مقام پر ایک ملی میٹر ریکارڈکی گئی۔ ہفتہ کو ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی،دالبندین ، دادو44 ، جیکب آباداورموہنجوداڑو میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 