05:29 am
بڑی عید ، بہت بڑی خوشخبری ، حکومت نے ملازین کو دی جانے والی رقوم میں کئی ہزار کا اضافہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )بڑی عید ، بہت بڑ خوشخبری ، حکومت نے ملازین کو دی جانے والی رقوم میں کئی ہزار کا اضافہ کردیا۔۔۔۔۔۔حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کو دئیے جانے والے بناولینٹ فنڈکی ماہانہ ادائیگیوں کی شرح میں اضافہ کردیا ،گریڈ1سےگریڈ22تک کے ملازمین کے لیے ادائیگیوں میں اضافے کا اطلاق 27اپریل2020سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق گریڈ1سے گریڈ10تک کے سرکاری ملازمین کی ادائیگی کی شرح 1950روپے ماہانہ سے بڑھا
کر 3000روپے ماہانہ کردی گئی،گریڈ11سےگریڈ15 تک کے سرکاری ملازمین کی ادائیگی کی شرح 2550روپے سے بڑھا کر 3500روپے ماہانہ کر دی گئی،گریڈ16 سے 17 تک کے سرکاری ملازمین کی شرح5250 روپے سے بڑھا کر 6500روپے ماہانہ کی گئی۔ گریڈ18سے گریڈ19 تک کےسرکاری ملازمین کی ادائیگی کی شرح 9000روپے سے بڑھا کر 11500روپے ماہانہ کر دی گئی ہے جبکہ گریڈ20اوراس سےاوپرکے سرکاری ملازمین کی ادائیگی کی شرح12000 روپے سے بڑھا کر15500روپے ماہانہ کر دی گئی ہے۔ بناولینٹ فنڈ حاضرو ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کےبچوں کو تعلیمی وظائف کی مد میں اور وفات پا جانے والےسرکاری ملازمین کی بیوہ کوادا کیا جاتا ہے،بناولینٹ فنڈکی ادائیگی معذوری کےسبب ریٹائر ہونے والےسرکاری ملازمین سمیت دیگرکو بھی کی جاتی ہے،حکومت پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے