11:50 am
عید کی چھٹیا منسوخ ۔۔اہم سرکاری ادارے کے ملازمین کیلئے بری خبر

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ بلدیات کی جانب سے عیدقربان کی مناسبت سے میٹرو پولیٹن کار پوریشنز، میونسپل کارپور یشنزاور میونسپل کمیٹیوں کے چیف آفیسر کے شہر چھوڑ نے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کوئی بلدیاتی آفیسر اور اہلکار عید تک شہرسے باہر نہیں جاسکتا۔ چیف کارپوریشن آفیسرز اور چیف میونسپل کار پوریشنزآفیسرز سمیت ملازمین عید تک شہر نہیں چھوڑ سکیں گے ۔محکمہ بلدیات کے تمام ملازمین کو اس بات کا پابند بنایا گیا ہے کہ اگر حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلاجواز رخصت لی گئی تو متعلقہ ملازم کو کڑی محکمانا کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
۔تقریباً 657 آفیسرز اور40 ہزارسے زائدملازمین کے شہر چھوڑنے پرپابندی عائدکی گئی ہے اور محکمہ بلدیات نے میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہورسمیت صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے چیف کارپوریشن آفیسرزکے عیدکے ایام میں شہرسے باہرجانے پرپابندی لگادی ہے۔ عید الاضحٰی تک چیف کارپوریشن کارپوریشن آفیسرز،میونسپل کارپوریشن آفیسرزاورچیف آفیسرز میونسپل کمیٹی شہرسے باہرنہیں جاسکیں گے بلدیاتی افسران عید قربان پرصفائی اورفلڈسے متعلق اقدامات پرعمل درآمدکرانے کے پابند ہونگے ایمر جنسی کی صورتحال شہر سے کمشنر سے اجا زت لینالازم ہوگا,عید تک کوئی بھی کارپوریشن آفیسر غیر حاضر پایاگیاتوسخت ڈسپلنری ایکشن لیاجائے گا,سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ پنجاب نے مراسلہ ڈویژنل کمشنرز،ڈپٹی کمشنرزاور ایڈمنسٹریٹرزکوارسال کردیا۔ میاد رہے کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایم او ریگولیشنز، ایم اوپلاننگز ،ایم او انفراسٹرکچرز ،ایم اوفنانس سمیت افسران دیگر شعبوں کے آفیسرزعید قربان تک حکم نامہ کے پابندہونگے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی

قومی اسمبلی کا اجلاس ۔۔ ضابطہ اخلاق جاری ۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں عمل کرنے کے پابند ہوں گے

سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ۔۔۔ پاکستان کا موقف سامنے آگیا

 حکومت نے اکنامک سروے آف پاکستان سے مہنگائی اور بیروزگاری کے اعدادو شمار غائب کر دئیے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپایا جا سکے۔بلاول بھٹو

 کرپٹ اپوزیشن نے 3 سال معیشت کی خرابی کا جعلی بیانیہ پھیلایا۔ شہباز گل