02:28 pm
خوشی کی خبر ، تمام پاکستانی پائلٹس کلیئر،ملازمتیں بحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خوشی کی خبر ، تمام پاکستانی پائلٹس کلیئر،ملازمتیں بحال۔۔۔ویتنام ایئرلائن نے اپنے ملک میں ملازمت کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس کو کلیئر قرار دیتے ہوئے انہیں  ملازمتوں پر بحال کردیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ  میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز ہنوئی میں ویتنامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ویتنام کی مختلف ایئرلائنز میں کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس کی پاس جائز اور صحیح لائسنس موجود ہیں۔  سرکاری بیان کے مطابق کوئی بھی پائلٹ پرواز کے واقعے یا حفاظتی خطرے میں ملوث نہیں رہا۔ ویتنام
حکومت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ہوابازی کے ریگولیٹری ادارے کی جانب سے جاری کیے گئے تمام لائسنس صحیح ہیں۔ بیان کے مطابق میڈیا رپورٹس کے برعکس کوئی بھی لائسنس جعلی نہیں ہے۔ ویتنام کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ویتنام نے ستائیس پاکستانی پائلٹس کو لائسنس جاری کیا تھا ان میں سے بارہ ابھی بھی سرگرم ہیں جب کہ دیگر پندرہ کا کانٹریکٹ مکمل ہوچکا ہے یا پھر وہ کورونا وائرس کی وجہ سے غیر فعال تھے۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے