06:37 pm
عثمان بزدارکوہٹائےجانے کی افواہیں ،کون کون سے صحافی پیش  پیش تھے

عثمان بزدارکوہٹائےجانے کی افواہیں ،کون کون سے صحافی پیش پیش تھے

06:37 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ کل پروگرام میں کہا تھا کہ عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے کیونکہ مجھے معلوم ہوگیا تھا کہ اس کی ساری پلاننگ ن لیگ نے کی ہے ،ڈس انفارمیشن پلانٹ کی جاتی ہے اور بعض لوگ چکمے میں آجاتے ہیں،مجھے یہ بات معلوم تھی کہ تاجروں کو بھی متحرک ن لیگ نے کیا ہےہارون رشید کا مزید کہنا تھا کہ تاجروں نے کشمیر روڈ بند کی اور ہارن بجائے ،ہارن سے حکومت نہیں جاگتی،تاجروں کو ٹیکس دینا ہوگا۔ہارون رشید نے کہا چودھر ی تو عثمان بزدار کو ہٹانے کے حق میں نہیں ہیں،عمران خان بھی عثمان بزدار کے حق میں ہیں،عثمان بزدار کے جانے کی خبریں کس کس نے پھیلائیں؟عثمان بزدار کے جانے کی خبریں
پھیلانے میں پیش پیش صحافی جنگ، جیو سے تعلق رکھنے والے سہیل وڑائچ تھے جو ایک نہیں کئی پروگرام میں تواتر سے دعویٰ کررہے ہیں کہ عثمان بزدار کی چھٹی ہونیوالی ہے۔حامد میر بھی عثمان بزدار کے جانے کی خبریں پھیلانے والوں میں شامل تھے۔ کچھ دن پہلے حامد میر نے عارف نطامی کے پروگرام میں دعوی کیا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا متبادل تیار ہوگیا ہے۔جس روز اشارہ ہوا اس دن چوہدری برادران سپورٹ کریں گے اور ہوسکتا ہے کہ نون لیگ اور پیپلزپارٹی والے بھی سپورٹ کریں۔محمد مالک بھی اپنے متعدد پروگرامز میں یہ دعویٰ کرچکے ہیں کہ عثمان بزدار کا جانا ٹھہر گیا ہے اور ان سے استعفیٰ لینے کی تیاری ہورہی ہے۔ایک اور صحافی وجاہت کاظمی نے بھی کچھ دن پہلے دعویٰ کیا کہ عثمان بزدار کو ہٹانے کی تیاری ہورہی ہے اور انکی جگہ جنرل افضل کو وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جارہا ہے۔اسکے علاوہ جی این این کے صحافی عارف حمید بھٹی، عمران ریاض بھی ایسی ہی خبریں پھیلاتے لیکن ساتھ ہی اگلی خبر میں اس سے متضاد بات کرتے لیکن ان خبروں میں ہوا دینے میں پیش پیش رہتے۔خیال رہے کہ عاصمہ شیرازی نے عثمان بزدار کی تبدیلی سے متعلق اگرچہ کھل کر دعویٰ نہیں کیا لیکن انہوں نے عثمان بزدار کو ہٹائے جانے کی افواہوں پر ڈھیروں پروگرام کر ڈالے۔۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ