01:51 pm
یہاں توکوئی ٹریفک نہیں پھریہ اہلکارپانی میں کیوں کھڑاہے

یہاں توکوئی ٹریفک نہیں پھریہ اہلکارپانی میں کیوں کھڑاہے

01:51 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )جاویداقبال نے ایک تصویرشیئرکی جس میں انہوں نے کراچی ٹریفک پولیس کے اس اہلکارکوشاباش دی اورکہاکہ اگراخلاص اورعقیدت کاکوئی چہرہ ہے تویہ شخص ہے اورہمارے دل میں ا س کے لیے بہت احترام ہے۔اس کے جواب میں اینکرپرسن عمران خان نے کہاکہ کیاکوئی ٹریفک نظرآرہی ہے جوکنٹرول سے باہرہورہی 
ہویہ شخص بارش کے پانی میں کیوںکھڑاہے ۔میرے بھائی یہ صرف ایک تصویرہے ۔اس پرایک سوشل میڈیاصارف نے عمران خان کوجواب دیتے ہوئے کہاکہ شرم آنی چاہیے تجھے یہ بات لکھتے ہوئے۔یہ شخص بارش اور دھوپ میں کھڑے ہوکر حلال کی روٹی سے بچوں کا پیٹ پال رہا تیری طرح حرام نہیں کھاتا۔جتنی تیری عزت تھی میرے دل سب ختم ہوگئی تیری اس بیہودہ ٹویٹ کی وجہ سے۔تو نے ثابت کر دیا کہ تو بھی توجہ کاطلب گارہے۔ایک شخص ارشد علی نے لکھاکہ یہاں اگر کوئی خاکی وردی والا ہوتا تو یہ اینکر اسکا بوٹ چاٹنے لگ جاتا۔اس موصوف نے کیسے اپنی یک طرفہ رائے دیدی کہ یہ دکھاوا ہے، حالانکہ میں خود گواھ ہوں ان حالات میں ٹریفک وارڈنز عوام کی مدد میں صف اول ہوتے ہیں، عمران کیلیے بس اتنا کہونگا کہ ظرف کی کمی ہے۔