01:57 pm
حامد میر نے عثمان بزدار کے حوالے سے نیا موقف اپنا لیا

حامد میر نے عثمان بزدار کے حوالے سے نیا موقف اپنا لیا

01:57 pm



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کا ر حامد میر نے چند روز قبل اپنےایک پروگرام میں پیشگوئی کی تھی کہ عثمان بزدار کے متبادل کو تیار کیا جا رہا ہے اور جلد ہی انھیں عہدے سے ہٹا دیا جائےگا۔تاہم گزشتہ روز لاہور میں وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات کے 
دوران وزیراعظم کے عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کے بعد اب حامد میر کہتے ہیں کہ عثمان بزدار کی کارکردگی انتہائی بری ہے اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے۔ لیکن وزیراعظم نے فی الوقت ان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔تاہم عید کے بعد عمران خان اپنے فیصلے پر نظرثانی بھی کر سکتے ہیں‎