07:07 pm
لیگی ایم این اے سید افتخار الحسن کو وینٹی لیٹرپر ڈال دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس میں مبتلا ہونے والے لیگی ایم این اے کو ہارٹ اٹیک اور برین ہیمرج ہوا ہے جس کے بعد انھیں وینٹی لیٹرپر ڈال دیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق رکن قومی اسمبلی سید افتخار الحسن ظاہرے شاہ کو 20روز قبل کوونا کی وجہ سے لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ علاج کے بعد صحتیاب ہوگئے تھے 
تاہم 2روز قبل انہیں ہارٹ اٹیک ہوا جس کے بعد ڈاکٹرز نے ان کی اوپن ہارٹ سرجری کی اسی دوران انہیں دماغ کا فالج ہوگیا جس پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا، ذرائع کے مطابق ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ان کے عزیز واقارب نے عوام الناس سے سید افتخار الحسن ظاہرے شاہ کی صحتیابی کے لیئے دعا کی اپیل کی۔‎

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم