08:02 pm
بڑی عید سے قبل بڑی خبر ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )بڑی عید سے قبل بڑی خبر ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ، حکومت نے ملازین کو دی جانے والی رقوم میں کئی ہزار کا اضافہ کردیا۔۔۔۔۔۔ حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کو دئیے جانے والے بناولینٹ فنڈکی ماہانہ ادائیگیوں کی شرح میں اضافہ کردیا ،گریڈ1سےگریڈ22تک کے ملازمین کے لیے ادائیگیوں میں اضافے کا اطلاق 27اپریل2020سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق گریڈ1سے گریڈ10تک کے سرکاری ملازمین کی ادائیگی کی شرح 1950روپے 
ماہانہ سے بڑھا کر 3000روپے ماہانہ کردی گئی،گریڈ11سےگریڈ15 تک کے سرکاری ملازمین کی ادائیگی کی شرح 2550روپے سے بڑھا کر 3500روپے ماہانہ کر دی گئی،گریڈ16 سے 17 تک کے سرکاری ملازمین کی شرح5250 روپے سے بڑھا کر 6500روپے ماہانہ کی گئی۔ گریڈ18سے گریڈ19 تک کےسرکاری ملازمین کی ادائیگی کی شرح 9000روپے سے بڑھا کر 11500روپے ماہانہ کر دی گئی ہے جبکہ گریڈ20اوراس سےاوپرکے سرکاری ملازمین کی ادائیگی کی شرح12000 روپے سے بڑھا کر15500روپے ماہانہ کر دی گئی ہے۔ بناولینٹ فنڈ حاضرو ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کےبچوں کو تعلیمی وظائف کی مد میں اور وفات پا جانے والےسرکاری ملازمین کی بیوہ کوادا کیا جاتا ہے،بناولینٹ فنڈکی ادائیگی معذوری کےسبب ریٹائر ہونے والےسرکاری ملازمین سمیت دیگرکو بھی کی جاتی ہے،حکومت پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا،  تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان