03:03 pm
 1003 عمارتیں خطرناک جبکہ 500 بلڈنگز خطرناک ترین ، اس مون سون کے آغاز میں پاکستانیوں کو انتہائی افسوسناک خبر سنا دی گئی

1003 عمارتیں خطرناک جبکہ 500 بلڈنگز خطرناک ترین ، اس مون سون کے آغاز میں پاکستانیوں کو انتہائی افسوسناک خبر سنا دی گئی

03:03 pm



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  1003 عمارتیں خطرناک جبکہ 500 بلڈنگز خطرناک ترین ، اس مون سون کے آغاز میں پاکستانیوں کو انتہائی افسوسناک خبر سنا دی گئی ۔۔مون سون میں پھر نقصان کا اندیشہ، اندرون شہر میں 1003 عمارتیں خطرناک جبکہ 500 بلڈنگز خطرناک ترین قرار دیدی گئیں، والڈ سٹی اتھارٹی نوٹسز کے باوجود انتہائی خستہ حال عمارتوں کو خالی نہ کرا سکی جس پر مکینوں نے والڈ سٹی کی جانب سے عدم تعاون کا شکوہ کر دیا۔ اندرون شہر کے نئے سروے اور نئے اعدادوشمار کے مطابق 1003 عمارتیں خطرناک جبکہ 500 خطرناک ترین ہیں، والڈ سٹی کے مطابق 1003 خطرناک عمارتوں میں سے 500گرنے کے بالکل قریب جبکہ 100 انتہائی خستہ حال عمارتوں کو مسمار کر دیا گیا۔ 160 بلڈنگز
کو خالی کرنے کے لیے نوٹسز بھی ارسال کر دیئے۔ خستہ حال گھر مرمت نہ کروانے والے 140 گھروں کے خلاف ایف آئی آرز درج ہیں، اندرون شہر میں لوہاری، بھاٹی گیٹ اور موری گیٹ میں سب سے زیادہ خطرناک عمارتیں موجود ہیں۔ 6 تین منزلہ عمارتیں ایسی ہیں جن میں سے کسی کی چھت یا کسی کی دیوار گر چکی، منہدم ہونے والی عمارتوں کے مالکان کو گھر نہ چھوڑنے پر مقدمات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ گرشتہ سال بھی 824 عمارتوں کو خطرناک قرار دیا گیا اور 412 گھروں کو خالی کرانے کا کہا گیا، رہائشیوں نے والڈ سٹی اتھارٹی پر عدم تعاون کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ درخواستیں دئیے مہینے گزر جاتے ہیں، کوئی جواب نہیں ملتا، کوئی گھر مرمت کرنا ہو تو مشکل ہو جاتی ہے۔ ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری کا کہنا ہے کہ لوگ تعاون نہیں کرتے، اس سال بھی کئی گھروں کو نوٹس بھیجے لوگ گھر چھوڑنے کو تیار ہی نہیں۔ والڈ سٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے لوگوں کو جان سے زیادہ مکان پیارے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا، جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے