08:04 pm
یا اللہ جی آپ کا لاکھ لاکھ شکر ، پاکستان میں کرونا اچانک خاتمے کی جانب بڑھنے لگا ، خوشی کی خبر آگئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یا اللہ جی آپ کا لاکھ لاکھ شکر ، پاکستان میں کرونا اچانک خاتمے کی جانب بڑھنے لگا ، خوشی کی خبر آگئی ۔۔۔۔کورونا کا زور مزید کم ہونے لگا، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے باعث کورونا کیسز میں بتدریج کمی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 46 افراد
جاں بحق ہوئے جس کے بعد اموات کی تعداد 5568 ہو گئی۔ ایک دن میں مزید ایک ہزار 579 مریض سامنے آئے۔ سندھ میں ایک لاکھ 12 ہزار 118، پنجاب میں 89 ہزار 793، خیبرپختونخوا میں 31 ہزار 890، بلوچستان میں 11ہزار 424 کیسز ہیں۔ اسلام آباد میں 14ہزار 576، آزاد کشمیر ایک ہزار 888 اور گلگت بلتستان میں ایک ہزار 807 مریض زیرعلاج ہیں۔ این سی او سی کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 22 ہزار 559 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد 17 لاکھ 21 ہزار 660 ہوچکی، ملک بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد 2 لاکھ، 4 ہزار 276 ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا