08:22 pm
 کراچی کے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں قائم فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی (مانیٹرنگ  ڈیسک) شہر قائد کراچی کے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں قائم فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ  لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں قائم فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔ آگ گتے ، کاغذ اور پلاسٹک کی
فیکٹری میں لگی ہے۔ آتشزدگی کے اس واقعے کے بعد واٹر بورڈ کے ہائیڈرنٹس میں ایمرجنسی لگا دی گئی۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں کو طلب کر لیا گیا۔ جو کہ آگے بجھانے کے کام میں مصروف ہیں۔ لانڈھی اور صفورا ہائیڈرنٹس کو دیگر ٹینکر سے خالی کرادیا گیا ہے تاہم تمام افراد کو بحفاظت نکال لیاگیا

تازہ ترین خبریں

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی

قومی اسمبلی کا اجلاس ۔۔ ضابطہ اخلاق جاری ۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں عمل کرنے کے پابند ہوں گے

سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ۔۔۔ پاکستان کا موقف سامنے آگیا

 حکومت نے اکنامک سروے آف پاکستان سے مہنگائی اور بیروزگاری کے اعدادو شمار غائب کر دئیے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپایا جا سکے۔بلاول بھٹو

 کرپٹ اپوزیشن نے 3 سال معیشت کی خرابی کا جعلی بیانیہ پھیلایا۔ شہباز گل

پارلیمنٹ میں ارکان کی ہلڑ بازی ۔۔۔ شاہ محمود قریشی نےاہم بیان دے دیا

 دن رات ریاست مدینہ کا ذکر کرنے والے حکمران کاش غربت کی لکیر سے نیچے بسنے والے کروڑوں پاکستانیوں کومدد کا ہاتھ بڑھاتے۔ شہباز شریف

جامعات میں تحقیق اور جدت پر مبنی معیاری تعلیم کو فروغ دیا جائے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی