08:29 pm
سرکاری دفاتر میں 100 فیصد ملازمین کے ساتھ کام شروع، اہم ہدایات جاری کردیں گئیں

سرکاری دفاتر میں 100 فیصد ملازمین کے ساتھ کام شروع، اہم ہدایات جاری کردیں گئیں

08:29 pm


شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا ختم ، سرکاری دفاتر میں 100 فیصد ملازمین کے ساتھ کام شروع، اہم ہدایات جاری کردیں گئیں ۔۔۔ شارجہ کے سرکاری دفاتر آج سے 100فیصد ملازمین کے ساتھ کام شروع کریں گے، حکام نے تمام ملازمین کو سماجی فاصلے کی پابندی کرتے ہوئے 100فیصد صلاحیت کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت کردی، تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کورونا کے یومیہ کیسزمیں خاصی کمی آگئی ہے۔ وزارت صحت کی آج کی پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی گنتی56,711 ہو گئی ہے۔
جبکہ زیر علاج افراد کی گنتی 9ہزار کے لگ بھگ ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے469 مریض صحت 
یاب ہو گئے۔ اسی طرح اب تک مملکت میں کورونا کے48,917 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ مملکت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کوروناسے ایک فرد کی ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد کورونا سے مرنے والوں کی کُل گنتی 338 ہو گئی ہے۔ اسی وجہ سے اب شارجہ کے حکام نے تمام سرکاری ملازمین کو سماجی فاصلے کی پابندی کرتے ہوئے 100فیصد صلاحیت کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ شارجہ ایگزیکٹو کونسل کے ممبر اور شارجہ ہیومن ریسورس ڈائریکٹوریٹ (ایس ایچ آر ڈی) کے چیئرمین ڈاکٹر طارق سلطان بن خادم نے کہا ہے کہ شارجہ حکومت، شارجہ ایگزیکٹو کونسل کی ہدایت اور نظامت کے جاری کردہ سرکلر کی بنیاد پر سو فیصد ملازمین اتوار 19جولائی کو تمام محکمہ جات اور اداروں میں اپنے کام کی جگہوں پر واپس آئیں گے۔ انہوں نے مختلف اداروں میں تمام ملازمین کی زبردست کاوشوں کو سراہا اور ٹیم کے جذبے کی تعریف کی جس نے امارت کو مکمل بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کی۔ شارجہ ہیومن ریسورس ڈائریکٹوریٹ کے چیئرمین نے ملازمین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے حفاظتی قواعد و ضوابط کی تعمیل کرتے ہوئے صحت کی تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور ملازمین کے مابین معاشرتی فاصلے کے اصولوں کی تعمیل کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے بتایا ہے کہ یہ فیصلہ شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد ال قاسمی کی دانشمندانہ ہدایت پر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے