08:31 pm
میں بالکل بھی برداشت نہیں کروں گا ، کپتان کے وسیم اکرم پلس کا کمانڈو ایکشن

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) میں بالکل بھی برداشت نہیں کروں گا ، کپتان کے وسیم اکرم پلس کا کمانڈو ایکشن ،تمام پاکستانیوں کیلئے پہلا انتہائی سخت حکم جاری ۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عوام کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے، عیدالاضحی پر ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں‌کی جائے گی، عوام عمل درآمد یقینی بنائیں،
سماجی فاصلہ برقرار رکھنے میں ہی عافیت ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عیدالاضحی کیلئے جاری ایس او پیزپر سختی سے عملدر آمد کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحی پر ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، احتیاط کا دامن تھام کر کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہو گا، کورونا کب تک رہے گا، کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ احتیاط کرنے ہی میں سلامتی اور تحفظ ہے، متعلقہ ادارے اور محکمے کئے جانے والے اقدامات اور گائیڈ لائنز پر ہر صورت عملدرآمد کرائیں۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات پر عملدرآمد میں کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا