09:23 pm
وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کا حکم دے ڈالا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو بلدیاتی  الیکشن کی تیاری کی ہدایات جاری کرد ی ہیں۔ جبکہ وزیراعظم کی جانب سے بیوروکریسی کو بھی ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ ارکان اسمبلی کے ساتھ مل کر عوام کے مسائل حل کریں۔  انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ارکان اسمبلی کے میرٹ پر تمام جائزکام کیے جائیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے پنجاب سے تعلق 
رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی،ملاقات میں چیف سیکرٹری پنجاب اورآئی جی پنجاب پولیس بھی شریک تھے۔اراکین اسمبلی نے وزیراعظم کے سامنے اپنے حلقوں کے مسائل رکھے،جس پر وزیراعظم نے کہا کہ ارکان اسمبلی کے تمام مسائل حل کیے جائیں گے۔وزیراعظم نے چیف سیکرٹری پنجاب اورآئی جی پنجاب پولیس کو ہدایت کی کہ اراکین اسمبلی کے میرٹ پر کام کیے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر