09:40 pm
ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنا یا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہو ر (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے عید الاضحی کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ  سماجی فاصلے برقرار رکھنے میں ہی عافیت ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے لیے جاری ایس او پیز پر
سختی سے عملدر آمد کرانیکا حکم دیتے ہوئے کہا کہ انتظامی اقدامات کے ذریعے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا اور عیدالاضحیٰ پر ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں مزید کہا کہ متعلقہ ادارے اور محکمے گائیڈ لائنز پر ہرصورت عملدرآمد یقنیی بنائیں، کسی قسم کی کوتاہی کی گنجائش نہیں ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اپیل کی کہ کورونا کب تک رہے گا، کچھ نہیں کہا جا سکتا لہذا احتیاط کا دامن تھام کر کورونا کے ساتھ جینا سیکھناہوگا

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی