05:13 pm
۔ ایسی چیز بنا لی کہ پاکستان کی دنیا بھر میں  بلے بلے ہو گئی۔۔ فواد چودھری بھی پھولے نہیں سما رہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پہلی مرتبہ ڈرون اور وینٹی لیٹرز بنائے ہیں۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہاکہ وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کسانوں کے لیے زرعی پیداوار میں اضافے
کے لیے منصوبہ تیار کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 3 برس میں کسانوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی پیکیج لارہے ہیں۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے دور حکومت میں پی آئی اے، پی ٹی وی اور دیگر محکموں میں غلط اور دھڑا دھڑ بھرتیاں کی گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ پائلٹس کے حوالے سے اپنے پہلے دن کے موقف پر قائم ہوں، 262 پائلٹس کے خلاف تحقیقات ہوئیں، جن میں بیرون ممالک موجود 104 پائلٹس کو تحقیقات کے بعد کلیئر کردیا گیا ہے۔فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ مکمل لاک ڈاؤن کی حامی سندھ حکومت بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عمل پیرا ہو چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے