10:26 am
بڑے ملک میں روزگار کیلئے گئے سیکڑوں پاکستانی بے روزگار ہو گئے ، اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں

بڑے ملک میں روزگار کیلئے گئے سیکڑوں پاکستانی بے روزگار ہو گئے ، اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں

10:26 am

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )بڑے ملک میں روزگار کیلئے گئے سیکڑوں پاکستانی بے روزگار ہو گئے ، اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ۔۔۔ کورونا وائرس کے باعث پرتگال میں مقیم سینکڑوں پاکستانی بےروزگار ہوگئے ہیں، جس کے باعث کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہوگیا ہے، پاکستان سے پرتگال آنے اور واپس جانے والے افراد فلائٹ آپریشن نہ ہونے سے مجبوری کے تحت ہمسایہ ملک اسپین سے سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ نیوز ایجنسی آن لائن کے مطابق کورونا وائرس کے ابتدائی ایام میں 18 مارچ تا 18 اپریل سفارتخانہ پاکستان نے کمیونٹی کے اشتراک سے ضرورت مند افراد کو
راشن فراہم کیا تھا۔جبکہ بعد ازاں سفارتخانہ کمیونٹی اور میڈیا میں ماحول کشیدہ ہونے سے تمام معاملات تعطل کا شکار ہو گئے۔ اسلام آباد میں پرتگال کا سفارتخانہ گزشتہ دو سال سے بند ہے اور دو سال کے دورانیہ میں تقریبا 4 بار انتہائی محدود عرصہ کے لیے قونصلر سروس فراہم کی گئی۔ دوسری جانب تقریبا 4 ماہ سے پاکستان سفارتخانہ لزبن کی قونصل سروس بھی عارضی طور پربند ہے کاغذات کی تصدیق کے لیے بھی انتظار کرنا ہوتا ہے جبکہ پاسپورٹ سروس بھی بند ہے نادرا کی سہولت بھی سفارتخانہ سے ختم ہو چکی ہیاور خودکار سسٹم کے تحت پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی تجدید کروانے کے لیے عوام پریشان ہیں دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات اور قونصل سروس کی معطلی انتہائی اہم اور سنگین مسئلہ ہے کیونکہ سفارتکاری برابری کی سطح پر ہی پروان چڑھتی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دوہری شہریت کا معاملہ سال 2005 سے التوائ کا شکار ہے ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے سفارتخانوں میں فنڈز اور عملہ کی کمی اور حکومتوں کی عدم دلچسپی سے مسائل حل ہونے کی بجائے بڑھ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان