10:38 am
حادثہ یا کچھ اور؟3فیکٹرویوں میں ایک ساتھ آگ لگ گئی،بڑا نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبر

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے لانڈھی پراسیسنگ زون کی تین فیکٹریوں میں آتشزدگی، ایک پر قابو پا لیا گیا۔ متاثرہ 2 منزلہ فیکٹری کی پہلی منزل کی چھت گرنے سے دو زخمی مزدوروں کی حالت تشویش ناک، کروڑوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔گزشتہ شام کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گتے کی ایک فیکٹری میںِ آگ لگی تھی جس نے پلاسٹک اور کپڑے کی فیکٹریوں کو بھی لپیٹ میں لیا۔ تین فیکٹریوں میں سے پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ پر قابو پایا گیا۔ آتشزدگی کے باعث فیکٹری کی عمارتیں کمزور پڑ گئیں۔متاثرہ عمارتیں گرنے کا خدشہ ہے، مجموعی طور پر 15 فائر
ٹینڈرز اور ایک اسنارکل آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ کی نو گاڑیاں ایک اسنارکل، پاک بحریہ کی تین گاڑیاں، ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔فائربریگیڈ حکام کی جانب سے فیکٹری کی دیواروں کو گرا کر آگ بجھائی جا رہی ہے۔ آگ کی شدت تاحال کم نہ ہوسکی۔ گتے کی دو منزلہ فیکٹری کی پہلی منزل کی چھت بھی گر گئی۔ متاثرہ فیکٹری میں پھنسے دو مزدوروں کو نکال لیا گیا۔ آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا خام مال اور دیگر اشیاء جل کر خاکستر ہو گئیں۔

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی