11:08 am
وزیر اعظم کی شہہ ملتے ہی عثمان بزدار حرکت میں آگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ دنوں خبر زیر گردش تھی کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکو ہٹایا جا رہا ہے تاہم 2روز قبل کپتان کے لاہور دورےاور اس میں عثمان بزدار کو دیے جانے والے اعتماد کے بعد ساری خبریں دم توڑ گئیں ۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھرپور اعتماد ملنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ایکشن میں آ گئے ،اپنی وزارتوں سے متعلق قانون سازی اور اسمبلی بزنس میں دلچسپی نہ لینے والے وزراء کے نام طلب کر لیے گئے ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے ایوان وزیر اعلیٰ نے محکمہ قانون سے ایسے وزراء کی فہرست مانگ لی ہے جو اپنی
وزارت میں مفاد عامہ سے متعلق قانون سازی میں دلچسپی نہیں لیتے جبکہ پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کی تیاری میں بھی دلچسپی نہ لینے والے وزراء کے بارے میں آگاہی حاصل کرتے ہوئے فہرست طلب کر لی گئی ہے

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے