11:12 am
خیر پور کا ٹیچر سارنگ تو بس مہرہ نکلا ، اصل میں ویڈیو لیک اور وائرل کرنے والا کون شخص تھا ، بڑی گرفتاری ہو گئی

خیرپور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیر پور کا ٹیچر سارنگ تو بس مہرہ نکلا ، اصل میں ویڈیو لیک اور وائرل کرنے والا کون شخص تھا ، بڑی گرفتاری ہو گئی ۔۔۔خیرپور میں ٹیچر کی طالب علموں سے زیادتی کیس میں پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا، ملزم اظہار خاصخیلی کے پاس ٹیچر سارنگ شر کی قابل اعتراض ویڈیوز تھیں اور وہ ٹیچر کو بلیک میل کر کے پیسے وصول کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق ٹھری میرواہ میں طالب علموں سے زیادتی کرنے والے ٹیچر سارنگ شر کو بلیک میل کرنے والے ایک ملزم اظہار خاصخیلی کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم اظہار خاصخیلی کے پاس
ٹیچر سارنگ شر کی قابل اعتراض ویڈیوز تھیں اور وہ ٹیچر کو بلیک میل کر کے پیسے لیتا تھا۔ملزم نے مزید رقم نہ دینے پر ٹیچر کی قابل اعتراض ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں تھیں۔پولیس نے ملزم ٹیچر سارنگ شر کو بھگانے کی کوشش کے الزام میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو بھی حراست میں لیا ہے ، ٹیچر سارنگ شر دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس حراست میں ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان