01:25 pm
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اپنا استعفیٰ پیش کرنے کیلئے وزیر اعظم ہائوس کی جانب چل پڑے ، پی ٹی آٗئی میں زبردست ہلچل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اپنا استعفیٰ پیش کرنے کیلئے وزیر اعظم ہائوس کی جانب چل پڑے ، پی ٹی آٗئی میں زبردست ہلچل ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے انتہائی متحرک اور پاکستان بھر میں مشہور رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے پارٹی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور مخالفوں پر اور اپنے برجستہ جوابی حملوں کیلئے معروف ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پی ٹی آئی سے استعفیٰ دینےکا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیےوہ وزیر اعظم ہائوس کی جانب رواں دواں ہیں ۔ اب سے چند منٹ
پہلے کیے گئے اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ وزیر اعظم عمران خان کو اپنا استعفیٰ دینے کیلئے وزیر اعظم ہائوس کی جانب رواں دواں ہیں ۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ڈاکٹر عامر لیاقت کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے استعفیٰ دینے کا عندیہ دیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان