02:43 pm
خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان کی تبدیلی کی خبریں،حقیقت کیا ہے؟ سب سامنے آ  گیا

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان کی تبدیلی کی خبریں، گورنر نے خود ہی بیان جاری کر دیا، تمام صورتحال واضح ہو گئی، گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوبائی گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے ایک بیان میں کہا کہ گورنرکی تبدیلی کی خبرکسی چینل نہ ہی کسی اخبارمیں چھپی ہے ایسی خبروں میں کسی قسم کی سچائی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے 2 سے 3 بار وزیراعظم سےملاقاتیں ہوئیں جس میں وزیراعظم نے کسی تبدیلی کا ذکرتک نہیں
کیا۔گورنرشاہ فرمان کا کہنا تھا کہ سوال یہ ہےایسی باتیں کون کررہاہےکس کےایماپر کر رہا ہے؟ ایسی منظم مہم میرے خلاف کون چلارہاہے؟گورنرشاہ فرمان نے کہا کہ جن کے مفادات کو مجھ سےنقصان پہنچا ہےوہی ایسی حرکت کر رہے ہیں، گورنر کی تبدیلی کی سوشل میڈیا پر خبریں چلائی گئیں جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں