04:05 pm
عامر لیاقت کا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کا ایسا ردعمل کہ پوری قوم ہکا بکا رہ جائےگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت نے استفعیٰ دینے کا اعلان کیا تھا،جس مقصد کے لیے انہوں نے آج وزیراعظم سے اسلام آباد میں ملاقات بھی کی۔تاہم وزیراعظم نے عامر لیاقت کا استعفی قبول نہیں کیا،اس بات کا اعلان عامر لیاقت نے ایک ٹویٹ میں کیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے طویل ملاقات ہوئی،انہوں نے میرا 4صفحات پر مشتمل استعفی مستردکردیا،اس پر بات نہیں ہوگی۔عامر لیاقت نے مزید کہا کہ اپنا دل کھول کر وزیراعظم کے سامنے رکھا، انہوں نے کراچی کےمسائل
پر آواز بلند کرنے کو سراہااور کہا یہی ایک سیاسی سوجھ بوجھ اور عوام کا درد رکھنے والے منتخب رہنما کا کردار ہوناچاہیے۔۔ ایک اور ٹویٹ میں عامر لیاقت نے کہا کہ ،وزیرعظم کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں پارٹی سے مسائل کے لیے اٹھنے والی آوازیں جو نظم و ضبط میں ہوں وہ پارٹی کو آکے لے کر جاتی ہیں ،خوش ہوں کہ تم نے کراچی کی آواز بن کر م سب کی توجہ مبذول کرائی تم جانتے ہو اور تم نے کہا بھی کہ میں کراچی کا ہر مسئلہ اپنا مسئلہ سمجھتا ہوں، ان شا اللہ سب حل ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اسے کہتے ہیں مثالی ایڈمنسٹریشن ،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

سستا پیٹرول حاصل کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی گئی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی