04:59 pm
وزیراعظم کا انوکھا فیصلہ،عید کے بعد کون سادن  منانےکا اعلان کردیا؟پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عید کے فوری بعد ٹائیگر فورس ڈے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار سے ملاقات کے دوران انہیں اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس رضا کار ملک بھر میں شجر کاری کی مہم میں حصہ لیں گے، نوجوان رضا کار مون سون پلانٹیشن کے دوران ایک کروڑ درخت بھی لگائیں گے۔وزیراعظم عمران خان بدھ کو نوجوانوں کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کریں گے جس میں وہ نوجوانوں سے شجر کاری مہم میں حصہ لینے کی اپیل کریں گے۔
ٹائیگر فورس رضا کاروں کی تعداد بڑھانے کےلیے دوبارہ رجسٹریشن کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔اس بابت تفصیلات بتاتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ رجسٹریشن آئندہ چند روز میں ایپلی کیشن کے ذریعے اوپن کر دی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ نوجوان تیاری کریں، وزیراعظم نئی ذمہ داریوں کو اعلان کرنے والے ہیں۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس نے کورونا کے دوران ذمہ داریاں زبردست انداز میں نبھائیں، شاندار خدمات پر نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو ملکی تعمیر و ترقی میں حصہ ڈالنے کا بھرپور موقع دینا چاہتے ہیں، نوجوان سیاسی وابستگی اور نظریات سے بالاتر ہو کر صرف ملک کا سوچیں۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز