09:06 pm
وسطی پنجاب کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش سے بجلی کی فراہمی معطل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی پنجاب کے علاقوں ساہیول ، اوکاڑہ، قصور و نواح میں تیز بارش شروع ہو گئی ہے جس کے بعد 91فیڈرز کو بجلی کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وسطی پنجاب کے کئی ایک شہروں میں اس وقت موسلا دھار بارش ہورہی ہے جس کے نتیجے میں کئی علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔ ان علاقوں میں ساہیوال ، اوکاڑہ،قصور اور گرد نواح کے علاقے شامل ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ بارش کی وجہ سے 91فیڈروں کو بجلی کی فراہمی معطل کردی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے کئی علاقے مکمل تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔
دوسری جانب سڑکوں اور گلیوں میں بھی بارش کا پانی جمع ہو گیا ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ظاہر کی ہے

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی