09:14 pm
کورونا وباء سے مزید31 افراد جا ں بحق،1587 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 5599 ہو گئی ہے اور2 لاکھ 63 ہزار 496 افراد متاثر ہیں۔ دو لاکھ پانچ ہزار 929 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے صرف 1587 کیسز رپورٹ ہوئے اور 31 افراد کا انتقال ہوا۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 19 ہزار 108 ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک بھر میں کورونا کے 17 لاکھ 40 ہزار 768 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔سندھ میں 7 ہزار 977، پنجاب 7 ہزار
24، خیبر پختونخوا 2 ہزار 275، بلوچستان 194، آزاد کشمیر میں 277 اور اسلام آباد میں ایک ہزار 259 میں ٹیسٹ کئے گئے۔ گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 102 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 12 ہزار 238 ہوگئی۔خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد 31890 ہو گئی ہے۔ بلوچستان 11424، اسلام ا?باد 14576، ا?زاد جموں و کشمیر1888 گلگت 1807 اور پنجاب میں 89,793 کورونا مریض ہیں۔پنجاب میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 83، سندھ میں ایک ہزار 993، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 142، اسلام آباد میں 159، بلوچستان میں 132، آزاد کشمیر میں 47 اور گلگت بلتستان میں 43 ہو چکی ہے۔ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسزکی تعداد 53 ہزار 555 ہے۔ ملک میں کورونا ٹیسٹنگ صلاحیت یومیہ 60 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ اور 132 ٹیسٹنگ لیبارٹریز کام کر رہی ہیں۔ 30 شہروں میں ٹریس، ٹیسٹ اورقرنطینہ حکمت عملی موثر طریقے سے کام رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

اعظم سواتی کی گرفتاری،ڈاکٹر یاسمین راشد کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

ہر حربہ استعمال کریں گے مگر پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہونے دیں گے، اپوزیشن کا اعلان

باتیں کم اور عمل زیادہ ۔۔۔کسی کو غدار کا لقب نہیں دینا چاہیے،سعد رفیق

وزیر اعظم کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ اقراءعزیز نے ماضی میں کام کے تجربے کے حوالے سے چشم کشا انکشاف کردیا

2بچیوں سمیت 4خواتین کی گھر سے گلا کٹی لاشیں برآمد،انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لئے بری خبر

عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری  ۔۔۔نیپرا نےفی یونٹ بجلی کتنی سستی کر دی۔۔۔؟جانیں

سٹار جوڑی ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی علیحٰدگی کی افواہیں پھرسے سر اٹھانے لگیں۔۔۔ ۔۔۔تفصیل خبر میں

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کاپنجابی گانے پر ڈانس۔۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بڑے بڑے کھلاڑیوں کی چھٹی کر دی گئی ۔۔۔ اب نئی بھارتی ٹیم بنائی جائیگی۔۔۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سر پر بم پھوڑ دیا

اسمبلیاں کب تحلیل کی جائیںگی ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کب اعلان کرنے والےہیں۔۔۔؟خبر آ گئی

آرمی چیف عاصم منیر بہت تیز بولنگ کرتے ہیں۔۔۔ پرانے محلے داروں نے آرمی چیف کے  حوالے سے کیا کیا دلچسپ انکشافات کئے ۔۔۔جانیں