11:01 pm
پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

11:01 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) دعائیں قبول ہوئیں ، پاکستان میں کرونا کی ویکسین کب پہنچ رہی ہے ، اعلان کر دیا گیا ۔ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ چین سے 9 کروڑ این 95 ماسک پاکستان پہنچنے والے ہیں۔ یہ ماسک حکومت پاکستان کو نہیں دیے جائیں گے بلکہ اخوت فاؤنڈیشن کو دیے جائیں گے۔اس فلاحی ادارے پر تمام پاکستانیوں کو بھروسہ ہے۔ یہ ماسک کب آئیں گے ابھی کوئی تاریخ نہیں بتاسکتا۔ لیکن ماسک دینے کا فیصلہ ہوچکا ہےان کا مزید کہنا تھا کہ فروری 2021ء میں کورونا وائرس کی ویکسین آجائے گی۔ فروری میں ابھی سات مہینے باقی ہیں۔ لیکن اس کی خوشی
میں یہ کام نہ کرنا کہ ماسک پہننا ہی چھوڑ دیں۔ عید قربان میں گلے ملتے رہیں، مساجد میں ہجوم ہوجائے، مساجد میں ضرور جائیں، لیکن احتیاط کو برقرار رکھیں۔ پاکستان بہت وسیع وعریض ملک ہے، بڑے بڑے میدان ہیں، کھلی جگہوں پر عید قربان کے اجتماعات رکھے جائیں۔ انشاء اللہ فروری میں ویکسین آجائے گی۔ لیکن اس کا باقاعدہ اعلان کیا گیا تو دسمبر کے آخر یا پھر جنوری میں کیا جائے گا۔ ویکسین کے تجربات کے تیسرے مرحلے میں پاکستان شریک ہے۔ پہلے دو مرحلے انہوں نے خود مکمل کیے اب تیسرے مرحلے میں پاکستان بھی شریک ہے۔اس عمل کو وہ مکمل کریں گے جس میں ویکسین کے سائیڈافیکٹ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اگر ایک فیصد کو بھی سائیڈ افیکٹ ہوئے تو ناکامی ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین میں کچھ نقائص نکل آئے ہیں، اس لیے آکسفورڈ نے نئے سرے سے تحقیق کا آغاز کردیا ہے۔ سائنسدان کوئی سیاسی لیڈران کی طرح نہیں ہوتے انہوں نے حتمی نتیجہ اخذ کرکے بتانا ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ