11:02 pm
ایک لاکھ کارڈ مفت ، پشاور بی آر ٹی کا کرایہ کتنا ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور بی آر ٹی کا کرایہ کتنا ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔۔۔تفصیلات کے مطابق پشاور بی آر ٹی منصوبے کیلئے کرایہ ناموں کا تعین کرلیا گیا۔۔ کم سے کم کرایہ10 روپے ہوگا جبکہ زیادہ سے زیادہ کرایہ 50 روپے ہوگا۔ پشاور بی آر ٹی انتطامیہ کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق 5 کلومیٹرتک کےسفرکا10روپے کرایہ ہوگا، ہر 5 کلومیٹرکےاضافی سفرپر 5 روپےکرایہ بڑھےگا اور پہلے سٹاپ سے آخری سٹاپ تک کرایہ 50 روپے ہوگا۔ذرائع کے مطابق 90 سینٹی میٹرقد کےبچےمفت سفرکرسکیں گے ۔ بی آر ٹی بسوں میں
سفرکیلئے”زو کارڈ (Zu Card)”بھی متعارف ، زوکارڈتین مقاصد کیلئے استعمال کیاجائےگا، زو کارڈبس،سائیکل اورکارپارکنگ کیلئےاستعمال ہوگا ، کارپارکنگ پلازہ چمکنی،ڈبگری گارڈن اورحیات آباد میں بنائے جارہے ہیں، کارڈ میں کم ازکم 50 روپے ہونالازمی ہوگا، کارڈایزی پیسہ کے ذریعے لوڈ ہوگا۔ پشاور بی آرٹی انتظامیہ کے مطابق پہلے تین ماہ میں 1 لاکھ کارڈمفت دئیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی