11:07 pm
پاکستان کے اہم شہر میں بیوی نے شوہر کو قتل کردیا، وجہ ایسی کہ پاکستانی مرد کونوں کو ہاتھ لگا لیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم شہر میں بیوی نے شوہر کو قتل کردیا، وجہ ایسی کہ پاکستانی مرد کونوں کو ہاتھ لگا لیں گے ۔۔۔نوشہرہ کے علاقے امانکوٹ میں بیوی نے شوہر کو غیر عورتوں کے ساتھ تعلقات کے الزام میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا، شوہر کو قتل کرنے کے بعد بیوی نے اس کے قتل کو چوری اور ڈکیتی کے دوران ہوئے قتل کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ امانکوٹ کے رہائشی شہزاد کی زوجہ نے پبی پولیس کو مقدمہ درج کروایا کہ رات کے وقت نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میرے شوہر کو قتل کردیا ہے، پبی پولیس نے شہزاد کی زوجہ کی مدعیت میں مقدمہ درج
کرکے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی تھی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر نجم الحسنین نے اندھے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی پبی کی سربراہی میں ایک ٹاسک فورس بنائی جسے اندھے قتل کے شواہد اکٹھے کرکے نامعلوم ملزمان کا پتہ لگانے کا ٹاسک دیا گیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش میں انہیں پہلے یہ اندھا قتل چوری اور ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا شاخسانہ لگا، لیکن تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ مقتول کی بیوی نے ہی اسے قتل کیا ہے جس سے گرفتار کیا گیا تو اس نے تمام راز خود ہی اگل دیے۔ اقبال جرم کرتے ہوئے مقتول کی بیوی کا بتانا تھا کہ اسے اپنے شوہر پر غیر عورتوں کے ساتھ دوستی رکھنے کا شبہ تھا، جس کے رنج میں اس نے اپنے شوہر کو رات میں سوتے ہوئے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ