09:41 am
پنجاب کی انتہائی طاوقتور شخصیت کا نام وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی انتہائی طاوقتور شخصیت کا نام وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد ۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے امکانات نظر آنے کے بعد ق لیگ بھی کھل کر سامنے آ گئی ہے، تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار جب سے وزیراعلیٰ پنجاب بنے ہیں تب سے ان کو ہٹائے جانے کی باتیں کی جارہی ہیں لیکن گزشتہ چند ہفتوں سے ان خبروں نے زور پکڑ لیا ہے کہ عثمان بزدار جانے والے ہیں اور پنجاب کا وزیراعلیٰ تبدیل کردیا جائے گا۔
حکومت کئی بار ان خبروں کی تردید کرچکی ہے لیکن واقفانِ حال کا یہی دعویٰ ہے کہ عثمان بزدار 
کے وزایرِ اعلیٰ ہاؤس میں دن گنے جاچکے ہیں اور وہ جانے والے ہیں۔ ایسے میں وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے امکانات نظر آنے کے بعد ق لیگ بھی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع ق لیگ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ق لیگ اپنا امیدوار دے گی اور وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ق لیگ کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کی تبدیلی کی صورت میں ق لیگ حکومتی امیدوار کی حمایت نہیں کرے گی بلکہ اپنا امیدوار سامنے لائے گی۔ وزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کے دوران ان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پنجاب حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لیے بہترین کام کیا اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے ایس او پیز پرعملدر آمد کرایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی اقدامات کے باعث کورونا کیسز میں واضح کمی ہوئی۔ لیکن اس سب کے باوجود بہت سے ذرائع سے یہ خبریں عام ہیں کہ عثمان بزدار کی وزارت جانے والی ہے اور پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ آئے گا۔ اب یہ کہا جانے لگا ہے کہ عثمان بزدار جائیں گے تو انکی جگہ اگلا وزیراعلیٰ پاکستان تحریکِ انصاف سے نہیں بلکہ مسلم لیگ ق سے ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی دردناک واقعہ ۔۔۔پاکستان میںنماز کے دوران مسجد میںشدید فائرنگ حساس ادارے کےافسر شہید، کئی زخمی

عامرلیاقت سے شادی سے پہلے سے ہی ۔۔۔۔ مرحوم عامر لیاقت کے سابقہ بیوی طوبیٰ کے انکشافات