09:43 am
ٹک ٹاک پر 30 لاکھ فینز رکھنے والا یہ پاکستانی کیا عام سا کام کرتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک پر 30 لاکھ فینز رکھنے والا یہ پاکستانی کیا عام سا کام کرتا ہے ، جواب جان کر آپ بھی کہیں گے کہ غریب کے گھر ہیرے جیسا بیٹا پیدا ہوا ہے  ۔۔۔۔۔ٹک ٹاک پر 30 لاکھ فینز رکھنے والے مزدور نے سب کو حیران کر دیا۔ نصیر بلوچ پیشے سے ایک مزدور ہے جو کہ اپنی ٹک ٹاک ویڈیو کے دلفریب مواد پر 100 ملین لائیکس حاصل کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو شییئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے دنیا بھر کے لوگوں کو اپنی جانب راغب کیا ہے خواہ ان کا تعلق کسی بھی طبقے
سے کیوں نہ ہو۔ دنیا بھر سے ٹک ٹاکرز نے اپنی ویڈیوز کے ذریعے مزاح، تفریح اور فن سمیت اخلاقی اقدار پر مبنی مواد سے مداحوں کو تفریح کا ایک قابل ذکر پلٹ فورم مہیا کیا ہے۔ پاکستانی ٹک ٹاکرز کی بات کی جائے توشوبز سے منسلک بہت سی شخصیات اس ایپ کا استعمال کر رہی ہیں تاہم نصیر بلوچ جو کہ پیشے سے ایک مزدور ہے کے فینز کی تعداد نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ نصیر بلوچ کے ٹک ٹک پر مجموعی طور پر 30 لاکھ فینز ہیں جس کے بعد ان کا شمار پاکستان میں سر فہرست 10 ٹوئیٹر اکاؤنٹس میں ہوتا ہے۔ نصیر بلوچ کا تعلق پسماندہ طبقے سے ہے لیکن ویڈیو ایپ پر اپلوڈ کیے جانے والے مواد میں جھلکتی اس کی محنت نے مداحوں کو اپنی جانب بھرپور متوجہ کیا ہے۔ میش ایبل کی ایک رپورٹ کے مطابق نصیر بلوچ کا شمار پاکستان کے پہلے 10 ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے، نصیر بلوچ ویڈیو لائیکس کے حوالے سے علی فیاض اور توقیر پھولو سے تھوڑا ہی پیچھے ہیں جب کے لائیکس کے تعداد بالترتیب 103 ملین اور 102 ملین ہے۔

تازہ ترین خبریں

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی دردناک واقعہ ۔۔۔پاکستان میںنماز کے دوران مسجد میںشدید فائرنگ حساس ادارے کےافسر شہید، کئی زخمی

عامرلیاقت سے شادی سے پہلے سے ہی ۔۔۔۔ مرحوم عامر لیاقت کے سابقہ بیوی طوبیٰ کے انکشافات