01:27 pm
وطن عزیز سے کورونا کا خاتمہ۔صحت یار افراد کی تعداد کتنے لاکھ تک پہنچ گئی؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں کورونا کےوار کم ہونے لگے اورصحت یاب افراد کی تعداد2 لاکھ 8 ہزارسے زائد ہوگئی ، حالیہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 2101 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے تازہ اعداد وشمار جاری کر دیے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 
کورونا سے40 افراد جان سےہاتھ دھو بیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد5 ہزار639 ہوگئی، ملک میں‌ کورونا کے2 لاکھ 66 ہزار096 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔ ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 52 ہزار 427 ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 013 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ دو ماہ بعد ایک دن میں سب سے کم کیس ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر