01:30 pm
الحمد اللہ ! پاکستان میں کرونا ختم ہونے کے قریب ، مگر اس کی وجہ کیا نکلی ؟ و، پاکستان زندہ باد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں اللہ پاک کے خصوصی کرم سے کرونا وائرس کا پھیلائو بے حد کم ہو گیا ہے جس کے بعد پاکستا ن میں اب اموات کی شرح بھی بے حد کم ہو تی جا رہی ہے ۔ اس حوالے سے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آئی ہے تاہم حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر عوام کی طرف سے بے احتیاطی اور ایس او پیزکی خلاف ورزی کی صورت میں کورونا کیسز کی تعداد
پھر بڑھ سکتی ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق دو ماہ قبل پاکستان میں کورونا کیسز بہت کم تھے اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکام نے پابندیوں میں نرمی کردی تاکہ لوگ عیدالفطر کیلئے خریداری کر سکیں تاہم چند ہی ہفتوں میں اس فیصلے کے نتائج بھگتنے پڑے اور ہسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے۔ وزیراعظم عمران خان جو ملک گیر سخت لاک ڈاؤن سے گریزاں تھے نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی متعارف کرائی جس کے تحت کورونا پھیلاؤ والے علاقوں کو بند کیا گیا، اس ضمن میں وزیر اعظم نے فوج سے معاونت کیلئے کہا۔ پاک فوج کی لاجسٹکس، سکیورٹی اور سرویلننس میں شمولیت سے کورونا کیسز میں کمی لانے میں مدد ملی۔ کورنا کے خلاف جنگ میں فوج کی شمولیت سے افرادی قوت اور اتھارٹی دونوں کا اضافہ ہوا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فورم پر سول و فوجی حکام باقاعدگی سے اجلاس کرتے ہیں، مقامی لاک ڈاؤنز پر عملدرآمد میں فوجی جوان مدد کرتے ہیں اس کے علاوہ کنٹیکٹ اور ٹریسنگ کی کوششیں بہتر بنانے کیلئے آئی ایس آئی سرویلنس کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ