01:41 pm
پاکستان دشمن 'را' ایجنٹوں کو فنڈز پہنچانے والا ایک اور ملزم گرفتار،یہ ملزم کون ہے؟ جانیے

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے کراچی میں ایک اور بڑی کارروائی کرکے حوالہ اور ہنڈی کے دھندے سے منسلک بین الاقوامی خفیہ نیٹ ورک کے ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم جنید کو کراچی کے پوش علاقے بہادر آباد میں دھوراجی کالونی سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم مقامی منی ایکسچینج کمپنی کا مینیجر ہے
جو حوالہ ہنڈی کے عالمی نیٹ ورک سے جڑا ہوا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کے کراچی میں سلیپر سیلز کو بھیجی گئی رقوم فراہم کرتا رہا جس سے ملک دشمن عناصر منظم دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، ممنوعہ آلات اور ہتھیاروں کی خریداری کرتے رہے۔ حکام کے مطابق حوالہ ہنڈی میں ملوث یہ ملزم چند دن پہلے کراچی سے گرفتار کیے گئے حوالہ ہنڈی اور دہشت گردوں کو رقم فراہم کرنے والے خفیہ نیٹ ورک سے ملا ہوا تھا۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم جنید اور اس کے ساتھی دبئی میں بیٹھ کر حوالہ اور ہنڈی کا نظام چلا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا