04:25 pm
خواجہ برادران کو نوازشریف کا ساتھ چھوڑنے کیلئے کتنی بڑی پیشکش کی  گئی؟ تہلکہ خیز  خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) خواجہ برادران کی صرف ایک غلطی تھی کہ وہ شریف برادران کے ساتھ کھڑے تھے۔ گزشتہ روز خواجہ برادران کے کیس پر سپریم کورٹ کے ریمارکس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما رانا محمد ارشد کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خواجہ برادران کو آفر کروائی گئی تھی کہ آپ دونوں بھائی ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں اور ایم این اے اور ایم پی اے شپ کے مزے لیں، دونوں بھائیوں نے 
انکار کر دیا کہ ہم نوازشریف کے وزیر تھے انہیں کے ساتھ رہیں گے۔تاہم لیگی رہنما کی جانب سے مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ خواجہ برادران نے صاف انکار کر دیا تھا جس کے بعد ان کا نام پیراگان اسکینڈل میں جوڑا گیا جبکہ ان کا اس میں عمل دخل ہی نہیں تھا۔ خواجہ برادران کی تعریف کرتے ہوئے رانا محمد ارشد کا کہنا تھا کہ میں نے خواجہ برادران کو بہت محنت سے کام کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ایک نے شعبہ صحت میں ایمانداری کے ساتھ کام کیا جبکہ ایک نے پاکستان کے محکمہ ریلوے کو خسارے سے نکال کر منافع بخش بنا دیا، تاہم دنوں کی غلطی بس یہ تھی کہ دونوں شریف برادران کے ساتھ کھڑے تھے۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا