04:28 pm
عمران خان سب سے زیادہ نفرت کس سے کرتے ہیں ؟کپتان سے جان پہنچان کیلئے 50لاکھ سے اوپر چندہ دینا لازمی ہے

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان میڈیا سے بہت نفرت کرتے ہیں اور ان کے دل میں میڈیا کے خلاف نفرت بھری پڑی ہے۔ہارون رشید نے کہا کہ جنرل عاصم باجوہ نے میڈیا سے تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش کی۔یہ کوشش فردوس عاشق اعوان کی جانب سے بھی کی گئی تھی لیکن عمران خان میڈیا سے بہت نفرت کرتے ہیں ان کا دل میڈیا کی نفرت سے بھرا پڑا ہے۔
ہارون رشید نے کہا کہ اپوزیشن کا مین ہدف بھی یہی ہے کہ ان کے کرپشن کیسز ختم ہوجائیں۔ان کا طریقہ بہت سادہ ہے کہ یہ افواہیں پھیلاتے رہو کہ عمران خان جا رہا ہے۔ہارون رشید نے مزید کہا کہ میڈیا نے عمران خان کو بہت فائدہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان تو ان لوگوں کو بھی نہیں پہچانتے جو انہیں چندہ دیتے ہیں۔ہاں عمران خان ان لوگوں کو پہچانتے ہیں جو انہیں پچاس لاکھ سے اوپر چندہ دیتا ہے۔واضح رہے کہ اپریل یل2020ء کو فیصل ایدھی نے وزیراعظم عمران خان کو کورونا فنڈ کے لئے ایک کروڑ روپے کا چیک پیش کیا ۔ اس سلسلے میں ان کی وزیراعظم عمران خان نے ان کے دفتر میں ملاقات بھی ہوئی۔ لیکن ایک نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے وزیراعظم عمران خان سے گلہ کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے تو وزیراعظم نے مجھے پہچانا ہی نہیں اور مجھ سے بات ہی نہیں کی۔کوئی دو صنعت کار آئے ہوئے تھے،و زیراعظم ان سےبات کر رہے تھے۔ لیکن جب وہ جانے لگے تو ان میں سے ایک شخص نے میرا تعارف کروایا کہ یہ عبدالستار ایدھی کے بیٹے ہیں ، تب میری وزیراعظم عمران خان نے آدھے منٹ کی ملاقات ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی