04:46 pm
 حکومت نے نویں سے بارہویں جماعت کے امتحانات بارے حتمی فیصلہ سنا دیا، پروموٹ کیا جائے گا یا امتحانات ہونگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر میں کرونا کی وجہ سے تعلیمی ادارے تقریباً بند ہیں اور جہاں تعلیمی ادارے کھلے ہیں وہاں احتیاط اور خوف کا یہ عالم ہے کہ بچے اپنے سائے سے بھی کترا رہے ہیں اور اس ماحول میںامتحانات بھی تعطل کا شکار ہیں ۔ اس حوالے سےپاکستان میں بھی تعلیمی اداروں کیلئے کچھ فیصلے لینا بے حد ضروری تھے تاہم وہ فیصلے تاخیر کا شکار ہوئے تاہم 
اب کے پی کے حکومت نے نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا و طالبات کیلئے اہم فیصلہ کر لیاہے ۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے تمام سرکاری اور نجی طلبہ کو پروموٹ کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ نویں سے بارہویں جماعت تک کے تمام امتحانات منسوخ قرار دے دیے گئے ہیں، دسویں اور بارہویں جماعت کو پروموٹ ہونے والے 2021 میں کمپوزیٹ امتحان نہیں دیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو نویں اور گیارہویں کے نتائج پر نمبر دئے جائیں گے، دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ جنہوں نے نویں اور گیارہویں کے تمام پرچے پاس کئے انہیں 3 فیصد اضافی نمبرز دیے جائیں گے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ طلبہ سابقہ رزلٹ سے مطمئن نہیں ان کے لئے ستمبر اور نومبر کے درمیان خصوصی امتحانات منعقد کئے جائیں گے ، نتائج سے مطمئن نہ ہونے والے طلبہ 15 دنوں کے اندر متعلہ بورڈ کو آگاہ کرے گا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختوانخوا کے مطابق طلبہ کے لیے فرضی ڈی ایم سی فارمیٹ بھی جاری کردیا گیا، نویں اور گیارویں جماعت میں 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والوں کو پاسنگ مارکس دیے جائیں گے ، پاسنگ مارکس لینے والوں کو تین فیصد اضافی مارکس نہیں دئے جائیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق طلبہ کی مشکلات کو ختم کرنے کے لیے تمام بورڈز کے چئیرمین پر مبنی کمیٹی کام کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی