08:53 pm
چاند کی دید ہوئی یا نہیں ؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ،  ، اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چاند کی دید ہوئی یا نہیں ؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ، پاکستان میں عید الاضحی کس روز ہوگی ، اعلان کردیا گیا ۔۔۔  پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی، ذرائع کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کو ملک کے کسی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ 
کیا جا رہا ہے کہ ملک کے کسی حصے سے ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ بتایا گیا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ملک کے کسی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، اس لیے عید الاضحیٰ اب ہفتہ یکم اگست کو ہوگی۔بتایا گیا کہ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا۔ اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔ اجلاس کے دوران ملک بھر کی زونل کمیٹیوں سے بھی چاند کی شہادتیں موصول کرنے کے حوالے سے رابطہ رکھا گیا۔ اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ ذی الحج 1441 ہجری کےچاندکی پیدائش ہوچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 