11:04 pm
پاکستان کے اہم شہر میں جھگڑے کے دوران لڑکے کی ٹانگ دوسرے لڑکے کی ایسی جگہ جا لگی

پاکستان کے اہم شہر میں جھگڑے کے دوران لڑکے کی ٹانگ دوسرے لڑکے کی ایسی جگہ جا لگی

11:04 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں جھگڑے کے دوران لڑکے کی ٹانگ دوسرے لڑکے کی ایسی جگہ جا لگی کہ فوراً ا س کی موت واقع ہو گئی  ۔۔۔ جھگڑے کے دوران جسم کے نازک حصے پر ٹانگ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقع بہادآباد میں پیش آیا ہے جہاں ایک معمولی سا جھگڑا ایک نوجوان کی جان لے گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی جہاں اس کی شناخت 16 سالہ حبیب اللہ 
کے نام سے ہوئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر نوجوان کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی، لیکن نوجوان کے جاں بحق ہو جانے کے بعد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا چاہا لیکن اہلخانہ نے اس سے انکار کر دیا، تاہم پولیس کا کہنا ہے اہلخانہ نے پولیس کو جھگٹرے کے بارے میں بھی کچھ نہیں بتایا تھا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ نوجوان کی میت تدفن کے لیے اندرون سندھ کے علاقے قمبر شہداد پور لے جائی گئی جبکہ وہ بہادر آباد میں واقع شیر پاؤ بستی کا رہائشی تھا۔ خیال رہے کہ یہ اس نوعیت کا پہلا واقع نہیں ہے جہاں کسی کوئی ایک چھوٹا سا جھگڑا کسی کی جان لے گیا ہو۔ اس طرح کے واقعات پہلے بھی پیش آتے رہے ہیں، لیکن اس طرح جھگڑے میں کسی کے جسم کے نازک حصے پر ٹانگ لگ جانے سے جاں بحق ہونے کے واقع نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ ممکنہ طور پر کہا جا رہا ہے کہ دو نوجوانوں کی آپس میں معمول کے مطابق لڑائی ہوئی تھی جو کہ عموماََ دوستوں یا بھائیوں میں ہوتی رہتی ہے، دونوں کا مقصد ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا بالکل نہیں تھا، لیکن انجانے میں ایک شخص دوسرے کی موت کی وجہ بن گیا جس کے بعد بہادرآباد میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی جہاں اس کی شناخت 16 سالہ حبیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں