11:27 pm
 پنجاب کابینہ میں  وزراء کو  ہٹانے یا  قلمدان  تبدیلی کے اختیارات وزیراعلیٰ  عثمان بزدار کومل گئے

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان پنجاب کی صوبائی کابینہ میں شامل وزراء اور مشیران کو ان کی وزارت سے ہٹانے یا ان کے پورٹ فولیو میں تبدیلی کے اختیارات وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے کندھوں پر رکھ دئیے ہیں۔ جس کے بعد کابینہ میں شامل وزراء اور مشیران کے
سروں پر تلوار لٹکنا شروع ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی کے حلقوں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت منگل کے روز ہونے والا صوبائی کابینہ کااجلاس انتہائی اہمیت کا حامل تھا جس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کرنے کے ساتھ ساتھ صوبائی وزراء اور مشیران کی کارکردگی بھی زیر بحث آنا تھی۔ ذرائع کے مطابق اس وقت وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اپنی کابینہ میں شامل 5 سے 6 وزراء کی کارکردگی پر مطمئن نہیں جبکہ ان وزراء پر لٹکتی تلوار کسی بھی وقت چل سکتی ہے۔ ناقص کارکردگی کے مرتکب وزراء کو ہٹانے یہ نا ہٹانے سمیت انہیں وارننگ جاری کرنے کا حتمی فیصلہ اب سردار عثمان بزدار کریں گے

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘